Home Famous Writers Namal Nimra Ahmad Complete Social Romantic Urdu Novel Free Download Read Online...

Namal Nimra Ahmad Complete Social Romantic Urdu Novel Free Download Read Online PDF

0
1238
Namal Nimra Ahmad Complete Social Romantic Urdu Novel Free Download Read Online PDF
Namal Nimra Ahmad Complete Social Romantic Urdu Novel Free Download Read Online PDF

Namal

Namal by Nimra Ahmad

Namal Nimra Ahmad Complete Social Romantic Urdu Novel Free Download Read Online PDF

Download Namal For PC

Download Namal For Mobile & Tablet

(Namal Single Pages PDF)

Read Online Namal Below

What Pakistanipoint Waqar Azeem Say This Book:

نمل جیسے ہی کتابی شکل میں ریلیز ہوا میرا بہت دل چاہا کہ اسے پاکستانی پوائنٹ سے اسکین کیا جائے۔۔لیکن کیا کریں پبلشر نے اس کی قیمت اڑھائی ہزار روپے رکھی تھی جو کہ فی الحال میرے بجٹ سے باہر تھا کیوں کہ میں ان دنوں بہت سی پرانی کتابیں خرید چکا تھا اور پاکستانی پوائنٹ کے دوسرے اخراجات بھی ساتھ ساتھ چل رہے تھے۔۔ایسے میں میرے ذہن میں ایک ہی نام آیا “صبا گل“۔۔صباگل جو کہ ہماری ٹیم ممبر بھی ہیں ماضی میں بھی کئی بار پاکستانی پوائنٹ کی مدد کر چکی ہیں لہذا میں نے ان سے بات کی کہ آپ پاکستانی پوائنٹ کو نمل خرید کر دیں ہم اسکین کر کے آپ کو ہارڈ کاپی واپس بھیج دیں گے۔۔صبا گل نے فورا حامی بھر دی اور انھوں نے پاکستانی پوائنٹ کو نمل خرید کر دیا۔۔اس کے لیے میں بذات خود صبا گل کا بے حد مشکور ہوں۔۔
اب اس ناول کی بات ہو جائے
خواتین ڈائجیسٹ میں شائع ہونے والا یہ ناول اپنے آغاز سے اختتام تک بے حد مشہور ہو چکا ہے۔۔۔شاید اسکی یہی شہرت تھی جو کیش کروانے کے چکروں میں پبلشر نے جلدی جلدی اسے کتابی شکل میں لانے کی ٹھانی اور پانچ فروری تک ہوئے لاہور بک فئیر میں اسے لانچ کرنے کا فیصلہ کیا۔پبلشر کی اس جلد بازی کا یہ نقصان ہوا کہ نمل میں بہت سے پیج نمبر مس پرنٹ ہیں۔۔ کئی جگہ دائیں جانب والے پیج کا نمبر اگر سات سو ہے تو بائیں جانب دو سو باون ہے۔۔ اور سرسری سی نظر مار کر بھی پتا چل رہا ہے کہ چند پیجز غائب ہیں جو پرنٹ ہی نہیں کیے گئے۔۔
پبلشر کو جلد ہی اس کے دوسرے ایڈیشن پر کام کرنا ہو گا،۔۔۔
۔،۔۔۔
اب اس ناول کو آپ تک پہنچانے والی مشکلات کا ذکر ہو جائے۔۔۔جیسا کہ پہلے عرض کی پہلا مسئلہ بجٹ کا تھا ۔جو حل ہوا تو دوسرا مسئلہ یہ تھا لاہور سے اسے خریدے کون؟ بھائی کے ایک دوست کو کہا اس نے یہ خریدا اور کورئیر کے ذریعے ہماری اپ لوڈر کے پاس پہنچایا جس نے محض دو دن میں اسے اسکین کر دیا۔۔جمعہ کی رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک مسلسل اظہر بھائی نے اس ناول پر کام کیا۔۔اسے بلیک اینڈ وائٹ کیا کلین تو کیا۔تو علم ہوا کہ سو کے قریب پیجز اسکین نہیں ہوئے۔۔اپنی اپ لوڈر سے بات کی اس بے کہا وہ تو ایک شادی میں جا رہی ہیں لہذا دو دن کا وقت دیا جائے واپسی پر ادھورا ناول مکمل کر دیں گی۔۔لیکن مجھے صبرکہاں؟ اپنے کزن کے ذریعے وہ ناول اپنی اپ لوڈر کے گھر سے اٹھوا کر دوسرے شہر پہنچایا وہاں میرے دوسرے اپ لوڈر نے اس کے باقی پیجز اسکین کیے۔۔پھر اظہر بھائی نے دو گھنٹے مزید کام کیا۔۔ناول تیار ہو گیا کلین ہو گیا۔۔اب اس کے چند پیجز پر تصویری واٹر مارک لگانا ہے تا کہ چوروں کو کچھ تو مشکل پیش آئے اس پر سے ہمارا کریدٹ چھینتے ہوئے۔۔۔بس وہاں سے اصل مسئلہ شروع ہوا۔۔تصویری واٹر مارک والے پیجز کبھی چھوٹے ہو جاتے کبھی بڑے۔۔۔بڑی مشکل سے یہ مسئلہ حل ہوا ہے لیکن نقصان یہ ہوا ہے کہ تصویری واٹر مارک والے پیجز پڑھنا انتہائی مشکل ہے۔۔امید ہے قارئین ہماری مجبوری سمجھیں گے۔۔میں نے مجبوریوں مشکلات کی پوری رام کہانی سنا دی ہے پھر بھی چوروں کو شرم نہیں آنی۔۔انھوں نے ہمیں کریڈٹ نہیں دینا۔۔تو ان سے ایک مثال کا کریڈٹ چھیننے کے لیے ہمیں تصویری واٹر مارک والا کام کرنا پڑتا ہے۔۔جس سے اراکین کو مشکل پیش آتی ہے ۔۔لیکن امید ہے وہ سمجھ سکیں گے۔۔کوشش کروں گا کہ چند ہفتوں بعد اس ناول کی بنا تصویری واٹر مارک والی پی ڈی ایف ایڈ کر دوں گا۔۔

Notice:-

We have provided the above text for visitors who visit world’s largest Urdu Books Online Library (aiourdubooks.net) to know that how Mr. Waqar Azeem & His Team have dedicated their lives for the sake of spreading knowledge and information around the globe without any material benefit. We strongly condemn the people who try to steal this kind of great work by removing the watermarks of the original scanners and uploaders.

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here